ہندوستانی فوج کے سائبر کرائم  ڈیپارٹمنٹ نے اپنے افسران

ہندوستانی فوج کے سائبر کرائم  ڈیپارٹمنٹ نے اپنے افسران اور فوجی اہلکاروں کو سوشل میڈیا وٹس ایپ اور فیس بک  کے استعمال پر اڈوائزری جاری کردی

نئ دہلی : 15 نومبر

ہندوستانی فوج کے سائبر کرائم ڈیپارٹمنٹ  نے سوشل میڈیا پر پاکستانی جاسوسوں سے تنگ آ کر اپنی فوج کو اڈوائزری جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ  ہنی ٹریپ اور جعلی بابا کی طرح کی پاکستانی جاسوسوں کی تمام سازشوں سے بچنے کے لئے فوجی واٹس اپ استعمال نہ کریں

افسران سےکہا گیا ہے کہ  فیس بک اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کردیے جائیں ہندوستانی فوج نے فوجی افسران اورفوجیوں کونئی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی جاسوس بھارتی فوجیوں سے روابط بنا کر خفیہ معلومات مسلسل لے رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر  ہندوستان کے خلاف مسلسل پروپگنڈہ کیا جا رہا ہے پاکستانی  جاسوس سوشل میڈیا پر ایکٹیو ہیں جن سے بچنے کے لیے بھارتی جوانوں کو وٹس ایپ پر کام نہیں کرنا چاہیے اور اعلیٰ عہدوں پر تعینات افسران بھی اپنی فیس بک ڈی ایکٹیو کردیں

سائبر کرائم ڈیپاڑٹمنٹ نے اکتوبرکے پہلے ہفتے بھی اس سے متعلق ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے واٹس اپ جیسی میسیجنگ ایپ پرکسی بھی طرح کےآفیشیل کمیونی کیشن کرنے پر پابندی عائد کردی  ہے۔بھارتی فوج کے سائبرکرائم گروپ نے سوشل میڈیا ٹرینڈ پر باقاعدہ جانچ اورپڑتال کے بعد یہ سفارش کی ہے

ہندوستانی فوج کے سائبر کرائم  ڈیپارٹمنٹ نے اپنے افسران اور فوجی اہلکاروں کو سوشل میڈیا وٹس ایپ اور فیس بک  کے استعمال پر اڈوائزری جاری کردی

ہندوستانی فوج کے سائبر کرائم ڈیپارٹمنٹ  نے سوشل میڈیا پر پاکستانی جاسوسوں سے تنگ آ کر اپنی فوج کو اڈوائزری جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ  ہنی ٹریپ اور جعلی بابا کی طرح کی پاکستانی جاسوسوں کی تمام سازشوں سے بچنے کے لئے فوجی واٹس اپ استعمال نہ کریں افسران سےکہا گیا ہے کہ  فیس بک اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کردیے جائیں ہندوستانی فوج نے فوجی افسران اورفوجیوں کونئی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے

کہ پاکستانی جاسوس بھارتی فوجیوں سے روابط بنا کر خفیہ معلومات مسلسل لے رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر  ہندوستان کے خلاف مسلسل پروپگنڈہ کیا جا رہا ہے پاکستانی  جاسوس سوشل میڈیا پر ایکٹیو ہیں جن سے بچنے کے لیے بھارتی جوانوں کو وٹس ایپ پر کام نہیں کرنا چاہیے اور اعلیٰ عہدوں پر تعینات افسران بھی اپنی فیس بک ڈی ایکٹیو کردیں سائبر کرائم ڈیپاڑٹمنٹ نے اکتوبرکے پہلے ہفتے بھی اس سے متعلق ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے واٹس اپ جیسی میسیجنگ ایپ پرکسی بھی طرح کےآفیشیل کمیونی کیشن کرنے پر پابندی عائد کردی  ہے۔بھارتی فوج کے سائبرکرائم گروپ نے سوشل میڈیا ٹرینڈ پر باقاعدہ جانچ اورپڑتال کے بعد یہ سفارش کی ہے

Leave a Reply