‏ﮨﺎﺋﮯ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﻧﮧ ﺗﺼﻮﺭ ﮐﮯ ﻣﺰﮮ ﺗﻢ ﮐﻮ ﭘﮩﻠﻮ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ

ایک لڑکی طوطا خریدنے بازار گئی
اور ایک بولنے والا طوطا پسند کر لیا
لڑکی طوطے سے : میں کیسی لگ رہی ہوں؟
طوطا : بہت آوارہ سی لگ رہی ہو
لڑکی کو غصہ آیا

طوطے کا مالک دوکاندار بھی خریداری کھٹائی میں پڑتے دیکھ غصے میں آ گیا
اور طوطے کو پانی میں غوطہ دیا اور کہا کہ اب اگر تم نے غلط بات کی تو پانی میں ڈبو دوں گا
طوطے نے ٹھیک بات کرنے کا وعدہ کر لی

لڑکی طوطے سے پھر بولی : اچھا یہ بتاؤ اگر گھر میں ایک میں ہوں ، اور ایک آدمی ہو ، تو وہ آدمی کون ہو سکتا ہے ؟
طوطا بولا : آپ کا شوہر

لڑکی : اور اگر میرے ساتھ دو آدمی ہوں تو دوسرا کون ہو سکتا ہے ؟
طوطا : آپ کا دیور
لڑکی : اگر تین ہوں تو
طوطا : آپ کا شوہر ، آپ کا دیور ، اور آپ کا سسر

لڑکی: اگر چار ہوں تو l
طوطا ( مالک کی طرف دیکھ کر
پانی لے آ استاد
میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ لڑکی آوارہ ہے

جب ٹیلی فون موبائل نہیں تھا تب
ہچکی ہی کو مسکال مانا جاتا تھا

مجھے آدھے رشتے دار بد تمیز سمجھتے ہی
حالانکہ میں نے ہمیشہ تمیز کے دائرے میں رہ کر ان کا جینا حرام کیا ہے

کچھ لوگ راہ چلتے بھی کتے کو لات رسید کر دیتے ہیں
کتا بھی سوچ میں پڑجاتا
کہ کتا* میں ہوں حرکتیں یہ کر رہا ھے
طنز و مزاح

بیوی اگر آنکھ میں آنسو بھر کر کہے آپ مجھ سے بلکل پیار نہیں کرتے
تو دو گھنٹے ڈائیلاک مار کر یقین دلانے سے بہتر ہے کہ نئے سوٹ کے پیسے دیدیں

ہونٹوں پر ہنسی اور دل میں غم ہے
کیا آپ کے گھر والے بھی آپ کے فون سے تنگ ہیں

مُجھے دُشمن کے بچُوں کو پڑھانا ہے
مودی کی بیٹی کِس کلاس میں ہے

ٹیچر: تمہاری امی کا کیا نام ہے…؟
پپو: گوگل بانو..
ٹیچر: یہ کیسا نام ہے..؟
پپو: میں جہاں بھی ہوتا ہوں وہ مجھے ڈھونڈ لیتی ہیں..

‏وہ لڑکیاں بھی خود کو حسین سمجھتی ہیں…
‏جن کا میک اپ اتر جائے ‏تو اپنے ہی بچے پوچھ رھے ہوتے ہیں ….
‏آنٹی یہاں میری مما تھی کدھر گئیں

دن زندگی کے ختم ہوئے شام ہو گئی
پھیلا کے پاؤں سوئیں گے کنج مزار میں ۔

ایک مولوي کے گھر 10 دوست آگۓ
مولوي نے بیوی سے بولا جلدی سے 10 کپ چاۓ بناؤ
بیوی نے بولا گھر میں چینی نہیں ہیں,
مولوي نے کہا تم پھیکی ہی بنا دو باقی میں عمل پڑھ کر لےجاٶنگا
مولوي چاۓ لے کر گیا اور سب سے کہا – بھائی جان ان 10 کپ میں سے ایک کپ میں چینی نہیں ہیں
جس کے پاس بھی وہ کپ آیا کل وہ ہم سب کو پارٹی دے گا
تمام دوست چپ چاپ چاۓ پی گۓ
ایک دوست نے تو یہ بھی کہہ دیا کہ میرے کپ میں چینی بہت زیادہ ہے ۔واہ مولوى…! تیری عظمت کو سلا

جنھیں نماز میں 50گرام کی ٹوپی سے تکلیف ہوتی ہے,,, حکومت چالان کے ڈرسے3کلو کاہلمیٹ پہن کر گھوم رہے ہیں,,
ذرا نہیں مکمل سوچے

لڑکا: میں پی کر نہیں بہکتا ، اسے دیکھ کر بہکتا ہوں…..
بتا شراب حرام ہے یا وہ…..؟
پیچھے سے ماں کی آواز آئ کمینے شراب حرام ہے اوروہ ہرامزادی……
چند لمحوں کی رفاقت ھے، تھکن بانٹ نہ لیں ؟
ہمسفر تُجھ کو کہیں،مُجھ کو کہیں جانا ھے۔

تیری کھائی ہوئی میرے سر کی جھوٹی قسمیں
اب اکثر میرے سر میں درد رہتا ہے ۔۔
‏جس طرح بھی ہو میرے دل سے نکالو اس کو

یہ نہ ہو عشق میرے ساتھ نکاحا جائے
رہنے دیجئے آپ سے نہیں آیا جائے گا
میرے گاؤں کی گلیاں کچی ہیں…

اس کی سہیلیاں بھی پڑھ کے مر گئ مجھ پر .
وہ خط جو مرغی کے خون سے میں  لکھتا رہا

مشہور بہت ہےمیرے الفاظ, کی تاثی
مگر ایک شخص مُجھ سےمنایا نہیں جات

‏ﮨﺎﺋﮯ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﻧﮧ ﺗﺼﻮﺭ ﮐﮯ ﻣﺰﮮ
ﺗﻢ ﮐﻮ ﭘﮩﻠﻮ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ

تم نے تو بس آواز لگانی ہوتی ہے..
لیکن مجھ کو دوڑ کر آنا پڑتا ہے⁦..

Leave a Reply